منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

سیاسی مخالفین کو ٹف ٹائم دینے کیلئے تحریک انصاف کیا کرنے جارہی ہے؟منصوبہ سامنے آگیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)سیاسی مخالفین کو ٹف ٹائم دینے کیلئے تحریک انصاف نے ملک کے بڑے شہروں میں جلسے کرنے کا فیصلہ کرلیا ٗعمران خان جنوبی پنجاب میں بھی جلسوں سے خطاب کریں گے ۔تحریک انصاف کے ذرائع کے مطابق 13 شہروں میں جلسے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ٗ8 اکتوبر کو بونیر 14اکتوبر کو پشاور، 15 اکتوبر کو گھوٹکی اوباڑو میں جلسہ ہوگا۔پی ٹی آئی

28اکتوبرکو میانوالی ٗ29 اکتوبر منڈی بہائوالدین اور 5نومبرکو اٹک میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کریگی ٗ پارٹی ذرائع کے مطابق عمران خان نومبرمیں جنوبی پنجاب میں لیہ، تونسہ شریف، مظفر گڑھ، خانیوال اور احمد پور شرقیہ میں بھی جلسے کریں گے جن کی تاریخوں کا اعلان جلد کیا جائیگا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…