فوج کیخلاف شدیدردعمل،ن لیگ کے کارکنوں نے حدیں پار کرلیں،افسوسناک واقعہ
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)حلقہ این اے 120میں ن لیگ کی امیدوار اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی جیت کا جشن مناتے لیگی کارکنوں نے پاک فوج کے جوانوں سے بھری گاڑی کے سامنے نعرے بازی شروع کر دی، ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق حلقہ این اے 120میں… Continue 23reading فوج کیخلاف شدیدردعمل،ن لیگ کے کارکنوں نے حدیں پار کرلیں،افسوسناک واقعہ







































