ٹرمپ کی پاکستان مخالف پالیسی کے پیچھے کس پاکستانی کا ہاتھ نکلا ؟انتہائی شرمناک انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حسین حقانی ٹرمپ کی اعلان کردہ ٹرمپ کی پالیسی کا کریڈٹ لینے کیلئے کوشاں ہیں،آصف زرداری حکومت پر تنقید کی بجائے سابق سفیر کی حرکتوں کا جائزہ لیں، وزیر خارجہ خواجہ آصف کی ٹویٹ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف… Continue 23reading ٹرمپ کی پاکستان مخالف پالیسی کے پیچھے کس پاکستانی کا ہاتھ نکلا ؟انتہائی شرمناک انکشاف