ہفتہ‬‮ ، 06 جون‬‮ 2026 

پولیس چاقو مارنے والوں کو پکڑنے میں ناکام ہوگئی، مراد علی شاہ

datetime 10  اکتوبر‬‮  2017 |

حیدرآباد (این این آئی)وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلوں پر عمل درآمد کرتے ہیں، عدالت کا کام عدالت کرے ، ایڈمنسٹریشن میں دخل اندازی کریں گے تو کام نہیں بنے گا۔ کراچی پولیس خواتین کو چاقو مارکر زخمی کرنے والے ملزمان کو پکڑنے میں ناکام ہوگئی۔منگل کو وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے گورنمنٹ کالج حیدرآباد کی صد سالہ تقریبات میں شرکت کی۔اس

موقع پر صحافیوں سے گفتگو میں مراد علی شاہ نے کہا کہ لاہور میں اورنج ٹرین بن رہی ہے، جو اچھی بات ہے۔ جو سہولت وفاق نے اورنج ٹرین کے لیے پنجاب کو دی سندھ کو بھی دے تو اورنج ٹرین بنائیں گے۔وزیر اعلی سندھ نے کہا کہ سندھ حکومت عدالتی فیصلوں پر عمل درآمد کررہی ہے، ا یڈمنسٹریشن میں دخل اندازی کریں گے تو کام نہیں بنے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…