منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

ٹچ موبائل نہ لیکر دینے پر اکلوتے بیٹے کی خودکشی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ٹچ موبائل نہ خرید کر دینے پر اکلوتے بیٹے نے خود کشی کر لی ۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈگری میں محلہ کمار کے رہائشی نور محمد کے بیٹے شہزاد نے والد سے ٹچ موبائل خرید کر دینے کی خواہش کا اظہار کیا۔لیکن نور محمد نے مالی مجبوریوں کے پیش نظر اسے ٹچ موبائل دلانے سے انکار کر دیا جس پر 14سالہ شہزاد اس قدر دلبرداشتہ ہوا کہ اس نے

کالاپتھر پی لیا ۔حالت غیر ہونے پر اسے مقامی ہسپتال لے جایا گیا مگر انہوں نے اسکی حالت کے پیش نظر اسے حیدر آباد لے جانے کا مشور ہ دے دیا ۔حیدر آباد لے جاتے ہوئے لڑکا راستے میں دم توڑ گیا ۔ محلے داروں کے مطابق جاں بحق ہونے والا شہزاد اپنے والدین کا اکلوتا بیٹا تھا۔لاش جیسے ہی گھر پہنچی تو کہرام مچ گیا ۔والدین غم سے نڈھال ہیں ۔علاقے کی فضا سوگوار ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…