منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

عائشہ گلالئی کی نااہلی،اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

datetime 10  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف کی منحرف رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی کی نااہلی سے متعلق سنگل بنچ کے فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت،اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا،تفصیلات کے مطابق درخواست گزار ایڈووکیٹ کلثوم خالق کی درخواست پر ڈویژن بنچ نے سماعت کی،درخواست گزار نے موقف اختیار کیا ہے کہ

عائشہ گلالئی نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر غلط الزام لگائے جو ثابت نہیں ہو سکے، بغیر ثبوت غیر مناسب الزام لگانا عائشہ گلالئی کی نا اہلی کیلئے کافی ہیں،درخواست گزار کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن میں بھی درخواست دی لیکن کوئی کارروائی نہیں کی گئی،عدالت سے استدعا ہے کہ عائشہ گلالئی کو نااہل قرار دیا جائے ۔جس پر عدالت نے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا،درخواست میں الیکشن کمیشن ، اسپیکر قومی اسمبلی اور عائشہ گلالئی کوفریق بنایا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…