جسٹس آصف کھوسہ بارے چودھری شجاعت نے کیا کہہ دیا ؟ تفصیلات جانئے
لاہور(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین، سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی اور طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ جسٹس آصف سعید کھوسہ ایماندار اور بے خوف تاریخی فیصلے کرنے والے نڈر جج ہیں، پوری قوم کو سپریم کورٹ کے تاریخ ساز فیصلہ… Continue 23reading جسٹس آصف کھوسہ بارے چودھری شجاعت نے کیا کہہ دیا ؟ تفصیلات جانئے