برما کے روہنگیا مسلمانوں پر ظلم کی انتہا جارہی ہے، شہباز شریف
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے روہنگیا مسلمانوں پر بدترین ظلم وستم کی مذمرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میانمار میں مسلمانوں کا قتل منصوبہ بندی کے تحت کیا جارہا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے روہنگیا کے مسلمانوں پرظلم وستم کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ میانمار میں قتل عام اقلیتوں کی نسل… Continue 23reading برما کے روہنگیا مسلمانوں پر ظلم کی انتہا جارہی ہے، شہباز شریف