سابق وزیراعظم نوازشریف کے داماد کیپٹن(ر) صفدرپربھی پابندی عائد کردی گئی
لاہور( این این آئی)الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیر پر این اے 120سے امیدوار بیگم کلثوم نواز کے داماد ،رکن قومی اسمبلی کیپٹن (ر)محمد صفدر کو نوٹس جاری کر دیا ۔الیکشن کمیشن کی طرف جاری نوٹس میں کہا گیا ہے کہ اراکین اسمبلی انتخابی مہم میں حصہ نہیں لے سکتے۔ آپ مسلسل بیگم… Continue 23reading سابق وزیراعظم نوازشریف کے داماد کیپٹن(ر) صفدرپربھی پابندی عائد کردی گئی