اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

قسطوں پر موٹر سائیکل لینے والے لُٹ گئے،بڑا فراڈ پکڑا گیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد(این این آئی)فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے )نے فیصل آباد میں کارروائی کرتے ہوئے سستی موٹرسائیکلیں دینے کے نام پر کروڑوں روپے کا فراڈ کرنے والے گروہ کے 7 ارکان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے لاکھوں روپے نقدی، جعلی اشٹام، مہریں اور لیپ ٹاپ برآمد کرلیے ۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے تحریری شکایت پر فیصل آباد

میں کارروائی کی اور سستی موٹرسائیکلوں کے نام پر کروڑوں روپے کا فراڈ کرنے والے گروہ کے سرغنہ اشفاق احمد اور ڈائریکٹر فرحان اصغر سمیت 7 افراد کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان بھرپور تشہیر کے ذریعے لوگوں کو قسطوں پر سستی موٹرسائیکلیں دے کر ان سے ایڈوانس کی رقم بٹورتے اور کچھ عرصہ بعد اپنے دفاتر بند کرکے اگلے شہر کا رخ کرلیتے تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…