تحریک انصاف اقتدار حاصل کرنے کیلئے کیا کررہی ہے؟پیپلزپارٹی نے سنگین الزام عائد کردیا
فتح جنگ (این این آئی)قائد حزب اختلاف رہنما پیپلزپارٹی سید خورشید شاہ نے کہاہے کہ ہمارا موازنہ تحریک انصاف کیساتھ نہ کیا جائے جو بیک ڈور سے اقتدار میں آنا چاہتی ہے۔عوام کو بلاول بھٹو کی قیادت چاہئے، 70 سال کے بوڑھے کی نہیں،ہم سیاست اقتدار کیلئے نہیں ،عوام کی خوشحالی کی خاطر کرتے ہیں،نواز… Continue 23reading تحریک انصاف اقتدار حاصل کرنے کیلئے کیا کررہی ہے؟پیپلزپارٹی نے سنگین الزام عائد کردیا