’’غداری کا مقدمہ‘‘ فیصلہ سنا دیا گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایڈیشنل سیشن جج شیخ تاثیر الرحمان نے سابق وزیر اعظم نوازشریف کے خلاف غداری کے مقدمے کےاندراج کی درخواست خارج کردی۔عدالت نے وکلاءکی حتمی بحث کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔عدالت نے پولیس کی رپورٹ کی روشنی میں کیس کا فیصلہ سنایا۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا تھاکہ نواز شریف نے عدالتی فیصلے… Continue 23reading ’’غداری کا مقدمہ‘‘ فیصلہ سنا دیا گیا