نواز شریف کی پاکستان واپسی،ن لیگ نے بڑا اعلان کردیا
لاہور( این این آئی)صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ نواز شریف ہر قیمت پر وطن واپس آئیں گے اور آئندہ عام انتخابات میں (ن) لیگ کی قیادت بھی کرینگے ،شہباز شریف دو روز میں لندن سے واپس آ جائیں گے ،نیب کی کارروائیاں فراڈ ہیں ، پنجاب میں نیب کوئی… Continue 23reading نواز شریف کی پاکستان واپسی،ن لیگ نے بڑا اعلان کردیا