ہفتہ‬‮ ، 19 اپریل‬‮ 2025 

این اے 120 ،امیدواروں کی حتمی فہرست جاری ،کتنے امیدوار میدان میں اتریں گے؟حیرت انگیز انکشاف

datetime 26  اگست‬‮  2017

این اے 120 ،امیدواروں کی حتمی فہرست جاری ،کتنے امیدوار میدان میں اتریں گے؟حیرت انگیز انکشاف

لاہور ( این این آئی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120 لاہور کے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے والے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی گئی جس کے مطابق کل 44 امیدوار مدمقابل ہوں گے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے مسلم لیگ (ن) کی امیدوار بیگم کلثوم نواز کو ’’شیر‘‘ ،پاکستان پیپلز پارٹی کے… Continue 23reading این اے 120 ،امیدواروں کی حتمی فہرست جاری ،کتنے امیدوار میدان میں اتریں گے؟حیرت انگیز انکشاف

امریکا کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہیں مگر۔۔! پاکستان نے شرط عائد کردی

datetime 26  اگست‬‮  2017

امریکا کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہیں مگر۔۔! پاکستان نے شرط عائد کردی

گوجرانوالہ (این این آئی)وزیردفاع خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ پاکستان اب بھی امریکا کے ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہے لیکن اس کی بنیاد حقائق پر مبنی ہونی چاہیے ۔وزیردفاع خرم دستگیر نے گجرانوالہ میں تقریب سے خطاب ہوئے کہا کہ ہم نے اپنی بات بڑی صراحت سے امریکا کو باور… Continue 23reading امریکا کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہیں مگر۔۔! پاکستان نے شرط عائد کردی

بنی گالا میں ہنگامہ،شدید ہاتھاپائی،جہانگیرترین اور علیم خان بھی مجبور ہوگئے‎

datetime 26  اگست‬‮  2017

بنی گالا میں ہنگامہ،شدید ہاتھاپائی،جہانگیرترین اور علیم خان بھی مجبور ہوگئے‎

‎لاہور( این این آئی)  تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی چیئرمین سیکرٹریٹ آمد کے موقع پر کارکنوں نے شدید دھکم پیل کی جس سے مرکزی رہنما اور خواتین بھی اس کی زد میں آ گئیں،گارڈز نے ایک کارکن کو بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا ،متاثرہ کارکن نے ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ… Continue 23reading بنی گالا میں ہنگامہ،شدید ہاتھاپائی،جہانگیرترین اور علیم خان بھی مجبور ہوگئے‎

رینجرز ، پولیس اور خفیہ ایجنسیاں حرکت میں،تین بڑے شہروں میں دھڑا دھڑ گرفتاریاں،کھلبلی مچ گئی

datetime 26  اگست‬‮  2017

رینجرز ، پولیس اور خفیہ ایجنسیاں حرکت میں،تین بڑے شہروں میں دھڑا دھڑ گرفتاریاں،کھلبلی مچ گئی

راولپنڈی(این این آئی)رینجرز ، پولیس اور خفیہ ایجنسیوں نے لاہور فیصل آباد اور ڈی جی خان میں آپریشنز کر کے 43 مشتبہ افراد کو گرفتار ، اسلحہ اور گولہ بارود کی بھاری مقدار برآمد کر لی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان رینجرز پنجاب نے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ، پنجاب پولیس اور انٹیلی جنس… Continue 23reading رینجرز ، پولیس اور خفیہ ایجنسیاں حرکت میں،تین بڑے شہروں میں دھڑا دھڑ گرفتاریاں،کھلبلی مچ گئی

چنیوٹ مسجد حملہ، ایک اور شخص جاں بحق، افسوسناک خبر آ گئی

datetime 26  اگست‬‮  2017

چنیوٹ مسجد حملہ، ایک اور شخص جاں بحق، افسوسناک خبر آ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چنیوٹ مسجد حملے میں زخمی ہونے والا تبلیغی جماعت کا ایک اور رکن جاں بحق ہو گیا، اس طرح اس افسوسناک واقعہ میں دو افراد جاں بحق ہو چکے ہیں، واضح رہے کہ چنیوٹ کے موضع عاصیاں میں کراچی سے آنے والی تبلیغی جماعت پر یہاں کے ایک مقامی شخص اکرام… Continue 23reading چنیوٹ مسجد حملہ، ایک اور شخص جاں بحق، افسوسناک خبر آ گئی

اسمبلیوں کی مدت میں کمی،سابق وزیراعظم نوازشریف کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

datetime 26  اگست‬‮  2017

اسمبلیوں کی مدت میں کمی،سابق وزیراعظم نوازشریف کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم نوازشریف کے ترجمان مصدق ملک نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کی جانب سے اسمبلیوں کی مدت 4 سال کرنے کے مطالبے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسمبلیوں کی مدت کے ساتھ چھیڑ چھاڑ نہیں کرنی چاہئے، مدت کم کرنے کے مطالبے… Continue 23reading اسمبلیوں کی مدت میں کمی،سابق وزیراعظم نوازشریف کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

مزید بارشیں،محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

datetime 26  اگست‬‮  2017

مزید بارشیں،محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

اسلام آباد (این این آئی) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران مالاکنڈ، ہزارہ،راولپنڈی، ملتان، بہاولپور، ڈی جی خان، ڈی آئی خان، سکھر، نصیر آباد ڈویژن، فاٹا اورکشمیر میں چند مقامات پر تیزہواوں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ہفتہ کو محکمہ موسمیات کی جاری رپورٹ کے مطابق آئندہ 48گھنٹوں کے… Continue 23reading مزید بارشیں،محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

’’عمران خان کٹھ پتلی اوربیوقوف آدمی ‘‘ سعد رفیق کے کپتان پر تابڑ توڑ حملے،

datetime 26  اگست‬‮  2017

’’عمران خان کٹھ پتلی اوربیوقوف آدمی ‘‘ سعد رفیق کے کپتان پر تابڑ توڑ حملے،

لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان غیر ذمہ دار اور بیوقوف آدمی ہے ،مہرے کے طو رپر کام کرنے والے اس شخص کی کوئی اہمیت نہیں ، آصف علی زرداری اور ان کے صاحبزادے جتنی مرضی (ن) لیگ کی مخالفت کریں اس کا ہمیں نقصان نہیں… Continue 23reading ’’عمران خان کٹھ پتلی اوربیوقوف آدمی ‘‘ سعد رفیق کے کپتان پر تابڑ توڑ حملے،

حلقہ این اے 120، کلثوم نواز کے لندن جانے کے بعد ن لیگ کا پہلی گیند پر چوکا

datetime 26  اگست‬‮  2017

حلقہ این اے 120، کلثوم نواز کے لندن جانے کے بعد ن لیگ کا پہلی گیند پر چوکا

لاہور(آئی این پی ) مریم نواز نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن)پہلے بھی منظم تھی اور اب بھی منظم ہے، نواز شریف عوامی لیڈر ہیں انہیں دلوں سے باہر نہیں نکالا جاسکتا،نواز شریف کو چوتھی بار بھی آپ نے وزیراعظم بنوانا ہے، این اے 120 کا الیکشن ہر پارٹی کارکن کی جیت کا الیکشن ہے… Continue 23reading حلقہ این اے 120، کلثوم نواز کے لندن جانے کے بعد ن لیگ کا پہلی گیند پر چوکا