پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

کپتان نے سندھ میں گیم اُلٹ دی کون کونسی اہم شخصیات پی ٹی آئی میں شامل

datetime 23  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے سینئر رہنما و مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ شہر کراچی اور اسکے شہریوں کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا ہے ۔ 9 سال سے سندھ اور کراچی کے وسائل پر قابض پیپلز پارٹی کی کرپٹ قیادت اور انکے درباری وزراء نے شہر کراچی کو کھنڈرات میں تبدیل کرنے کی ٹھانی ہوئی ہے ۔

عمران خان کے کراچی دورے کے موقع پر کئی اہم سیاسی شخصیات تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کریں گی۔عمران اسماعیل نے کہا کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے سندھ میں ایک کے بعد ایک کامیاب ترین جلسے دیکھ کر پیپلز پارٹی بوکھلاہٹ کا شکار ہوچکی ہے ۔پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کی اہم شخصیات جلد پی ٹی آئی میں شامل ہونے کااعلان کرنے والی ہیں۔

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…