منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

شہبازشریف اپنے آپ کو ’’سادگی پسند‘‘ظاہر کرنے کیلئے جو کپڑے پہنتے ہیں یہ کپڑے کس ملک سے ان کیلئے سل کر آتے ہیں ،جان کر آپ چونک جائینگے

datetime 7  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے میزبان آفتاب اقبال نے پنجاب کی ان کمپنیوں سے متعلق بات کی جو کہ گلچھڑے اڑاتے پائی گئی ہیں انہوں نے صاف پانی پروگرام سے متعلق انکشاف کیا کہ اس کمپنی میں کرپشن تو اربوں روپے کی گئی ہے لیکن آڈٹ جنرل کی رپورٹ کے مطابق صرف 47کروڑ روپے صرف بیرون ملک دوروں پر خرچ کر دئیے گئے ۔جن میں دبئی ،چین ،ترکی وغیرہ شامل ہیں ۔آفتاب اقبال نے انکشاف کیا کہ شہباز

شریف کہیں جائیں یا نہ جائیں وہ ہانگ کانگ ضرور جاتے ہیں کیونکہ وہاں ان کے ٹیلر ماسٹر ہوتے ہیں ۔انہوں نے بھارت کی سورجنی ناؤڈ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ گاندھی بہت ہی سادگی پسند تھے وہ جہاں بھی جاتے تھے چرخہ ساتھ لے جاتے تھے وہ صرف بکری کا دودھ پیتے تھے ۔اپنے سٹاف کی ایک دو لڑکیوں بشمول منو کو ساتھ رکھتے تھے۔پروگرام کے دوران خادم اعلیٰ شہبازشریف کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔پروگرام کے دوران مزید کیا باتیں ہوئی آئیے آپ خود ہی ملاحظہ کریں۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…