پاکستان کے اہم شہر میں ہنگامے پھوٹ پڑے،جلاﺅ گھیراﺅ،سیکورٹی ادارے حرکت میں
فیصل آباد(آئی این پی ) سرگودھا روڈ پر بس کی ٹکر سے طالب علم جاں بحق ہوگیا مشتعل طلبا نے 6 بسیں نذر آتش کردیں۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں سرگودھا روڈ پر تیز رفتار بس طالب علم پر چڑھ دوڑی جس کے نتیجے میں طالب علم جاں بحق ہوگیا۔واقعے کے بعد طالب علم کے… Continue 23reading پاکستان کے اہم شہر میں ہنگامے پھوٹ پڑے،جلاﺅ گھیراﺅ،سیکورٹی ادارے حرکت میں