اوپن یونیورسٹی کے ایگزیکٹو ایم بی اے /ایم پی اے پروگرام کے انٹری ٹیسٹ 24اکتوبر کو منعقد ہوں گے
اِسلام آباد(این این آئی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے کامن ویلتھ آف لرننگ کے ساتھ اشتراک عمل سے شروع کئے گئے ایگزیکٹو ایم بی اے / ایم پی اے پروگرام میں داخلہ کے لئے انٹری ٹیسٹمنگل 24۔اکتوبر2017ء کو دن دس( 10) بجے اسلام آباد میں یونیورسٹی کے مین کیمپس کے اکیڈمک کمپلیکس کے علاوہ ایبٹ آباد،… Continue 23reading اوپن یونیورسٹی کے ایگزیکٹو ایم بی اے /ایم پی اے پروگرام کے انٹری ٹیسٹ 24اکتوبر کو منعقد ہوں گے