فوج کا احتساب،تحریک انصاف کا باضابطہ ردعمل سامنے آگیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ فوج اورعدلیہ اپنااحتساب کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نیب میں عدلیہ اور فوج کو شامل کرناشاید مناسب نہ ہو،فوج اورعدلیہ کا احتساب نظام چلنے دیا جائے۔فوج اورعدلیہ اپنااحتساب کرنیکی اہلیت رکھتے… Continue 23reading فوج کا احتساب،تحریک انصاف کا باضابطہ ردعمل سامنے آگیا