کوٹ ادو، ویلڈنگ کرنے کے دوران آئل ٹینکر دھماکے سے پھٹ گیا ،3افراد جاں بحق
کوٹ ادو(آن لائن)کوٹ ادومیں ویلڈنگ کرنے کے دوران آئل ٹینکر دھماکے سے پھٹ گیا ،3افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے،زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ، دھماکے سے چار دکانیں بھی جل گئیں ۔تفصیلات کے مطابق تھرمل پاور ہاؤس کے قریب ویلڈنگ کرنے کے دوران ایک آئل ٹینکر نے اچانک… Continue 23reading کوٹ ادو، ویلڈنگ کرنے کے دوران آئل ٹینکر دھماکے سے پھٹ گیا ،3افراد جاں بحق