شہبازشریف اورچوہدری نثار نے ہاتھ کھڑے کردیئے،دھماکہ خیز فیصلہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بار بار تاکید کرنے کے باوجود حکومتی وزراء نے قومی اداروں کو نشانہ بنانے کی روش نہ بدلی جس پر وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف اور سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے مشاورت کرتے ہوئے خاموش رہنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔معتبر ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ دنوں وزیراعلیٰ پنجاب نے سابق وزیر داخلہ… Continue 23reading شہبازشریف اورچوہدری نثار نے ہاتھ کھڑے کردیئے،دھماکہ خیز فیصلہ