ٹریفک سارجنٹ ہلاکت کیس، عبدالمجید اچکزئی پر فرد جرم عائد
کوئٹہ(آئی این پی ) سیشن عدالت نے ٹریفک سارجنٹ کی ہلاکت کے کیس میں بلوچستان اسمبلی کے رکن عبدالمجید اچکزئی پر فرد جرم عائد کردی، آئندہ سماعت پر کیس کے گواہان کو پیش کرنے کا حکم۔۔ تفصیلات کے مطابق عبدالمجید اچکزئی کو کوئٹہ کی سیشن عدالت میں پیش کیا گیا جہاں عدالت نے ان پر… Continue 23reading ٹریفک سارجنٹ ہلاکت کیس، عبدالمجید اچکزئی پر فرد جرم عائد