اہم رہنما نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا، جاتے جاتے الگ ہونے کی ایسی وجہ بتادی کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی ایک اہم وکٹ گر گئی۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما فاروق امجد میر نے پارٹی کو الوداع کہہ دیا۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی جس ایجنڈے پر چل رہی ہے اسے سپورٹ کرنے کے لئے میرے مالی وسائل محدود ہیں، میں پی ٹی آئی کے… Continue 23reading اہم رہنما نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا، جاتے جاتے الگ ہونے کی ایسی وجہ بتادی کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا