’’کوئی بات نہیں ، پی لینگے گندا پانی پر ووٹ ن لیگ کو ہی دیں گے‘‘این اے 120کے عوام کیا کہتے رہے؟حامد میر سب سامنے لے آئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پینے کا گندا پانی، سہولیات کا فقدان، بیماریاں مگر ووٹ پھر بھی ن لیگ کو ہی دیں گے، رابعہ انعم نے جب حلقہ این اے 120کے گزشتہ روز ہونے والے الیکشن کی پولنگ کے دوران لائن میں کھڑے مردو خواتین سے جب بات کی تو بیمار ہونے کے باوجود کئی خواتین اور مردوں… Continue 23reading ’’کوئی بات نہیں ، پی لینگے گندا پانی پر ووٹ ن لیگ کو ہی دیں گے‘‘این اے 120کے عوام کیا کہتے رہے؟حامد میر سب سامنے لے آئے