تحریک انصاف کو پہلا بڑا جھٹکا، اہم ترین ساتھی نے راستے الگ کر لیے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جماعت اسلامی متحدہ مجلسِ عمل کی بحالی کے لیے خیبرپختونخوا کی حکومت سے اتحاد ختم کرنے کو تیار ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ مجلس عمل کی بحالی کے لیے مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر اہم اجلاس ہوا، اس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال اور مذہبی جماعتوں… Continue 23reading تحریک انصاف کو پہلا بڑا جھٹکا، اہم ترین ساتھی نے راستے الگ کر لیے