جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

دھرنے کے خلاف پنجاب حکومت حرکت میں آگئی بڑی سرکاری شخصیت کو ٹاسک دیکر راولپنڈی بھیج دیاگیا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب کی دھرنا ختم کرانے کی ہدایت، آئی جی پنجاب خصوصی ٹاسک لے کر راولپنڈی پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی فیض آباد میں تحریک لبیک یا رسول اللہ کا دھرنا ختم کرانے کیلئے ہدایت پر آئی جی پنجاب عارف نواز راولپنڈی پہنچ گئے ہیں جہاں

انہوں نے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی بھی کرنا ہے۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق اجلاس میں آر پی او، سی پی او، کمشنر، سپیشل برانچ کے افسران آئی جی پنجاب کو بریفنگ دینگے۔ ایک اخباری رپورٹ کے مطابق آئی جی پنجاب اس سلسلے میں وزارت داخلہ کے حکام سے بھی مشاورت کرینگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…