جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

فیض آباد دھرنا ختم کرانا ہے تو فوج کو میدان میں اتارو بڑی سیاسی شخصیت دل کی بات زبان پر لے ہی آئی

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے فیض آباد دھرنا ختم کرانے کے حکومت کو عسکری قیادت سے رابطے کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ فوج کو بلانا اور ان سے بات کرنا حکومت کا آئینی اختیار ہے منگل کو میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ موجودہ

صورتحال کا ذمہ نوازشریف ہے، ہم الیکشن ایکٹ ترمیمی بل منظور کروانے کی پوری کوشش کریں گے انہوں نے کہا کہ حکومت نے ٹال مٹول سے کام کیا تو دوسرے آپشن موجود ہیں، اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ نااہل شخص پر پارٹی چلنے کے نتائج بہتر نہیں آتے انہوں نے کہا کہ حکمران برے ہوسکتے ہیں پارلیمنٹ نہیں۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…