پنجاب حکومت کا پولیو قطرے پلانے سے انکار پر والدین کی گرفتاری کا حکم
لاہور/رحیم یارخان(آئی این پی ) پنجاب حکومت نے بچوں کو پولیوقطری پلانے سے انکار کرنے والے والدین کی گرفتاری کاحکم دے دیا ، مہم میں غفلت برتنے والے اہلکاروں کو چارج شیٹ دے کر نوکریوں سے فارغ کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے رحیم یارخان سمیت صوبہ بھرمیں پولیو وائرس کو کنٹرول کرنے… Continue 23reading پنجاب حکومت کا پولیو قطرے پلانے سے انکار پر والدین کی گرفتاری کا حکم