جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

ربیع الاول کا چاند نظر آ گیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ربیع الاول کا چاند نظر آ گیا،ربیع الاول کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں منعقد ہوا، رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے ربیع الاول کا چاند نظر آنے کا اعلان کیا، اس طرح 12 ربیع الاول بروز

جمعہ یکم دسمبر کو ہو گی،محکمہ موسمیات نے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ ربیع الاول کا چاند اتوار کی شام کو نظر آنے کے امکانات زیادہ ہیں، 12 ربیع الاول جمعہ کو ہونے کی وجہ سے سرکاری ملازمین تین چھٹیوں سے لطف اندوز ہوتے ہوئے بارہ ربیع الاول منائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…