جمعہ‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2026 

عائشہ گلالئی سے تعلق، ریحام خان نے دوٹوک جواب دیدیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) سماجی کارکن ریحام خان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت ووٹ بینک کے دباو کی وجہ سے ویمن پروٹیکشن بل پاس نہیں کروا سکی، صوبے میں تعلیم کی کمی، بے روزگاری اور تشدد کے واقعات میں اضافہ ہورہا ہے۔عائشہ گلالئی سے کوئی تعلق نہیں،پشاور میں یتیم بچوں کے ادارے آغوش میں تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو میں ریحام خان نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں بچے غیر محفوظ ہیں۔صوبے میں تعلیم کی کمی اور

بے روزگاری ہے ، صوبائی حکومت ووٹ بینک کے دباو کی وجہ سے ویمن پروٹیکشن بل پاس نہیں کروا سکی۔ انہوں نے کہا کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں لڑکی کی بے حرمتی کے واقعے کا وزیراعلی کو فوری نوٹس لینا چاہئے تھا۔ انہوں نے کہا کہ کرپشن ، اثاثے چھپانے اور ٹیکس نہ دینے والے تمام افراد کے خلاف یکساں کاروائی ہونی چاہئے۔ ریحام خان نے کہا عمران کے گھر سے نکلنے کے بعد انہوں نے اپنا وقت فلاحی کاموں کے لئے وقف کردیا ہے۔

موضوعات:



کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…