ن لیگ حکومت بچانے کیلئے اب کیا کرنے والی ہے؟جسٹس(ر) وجیہہ الدین احمد نے سنگین دعویٰ کردیا
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)عام لوگ اتحاد کے قائم مقام چیئرمین جسٹس (ر)وجیہہ الدین احمد نے کہاہے کہ ملک کی معاشی صورتحال بد سے بدتر ہوتی جارہی ہے،حکمرانوں کی ملک اور عوام دشمن حکمت عملی ، لوٹ کھسوٹ اور کرپشن کی وجہ سے ملک و عوام بیرونی و ملکی قرضوں کے دلدل میں دھسنے ہوئے ہیں۔ ڈالر کے… Continue 23reading ن لیگ حکومت بچانے کیلئے اب کیا کرنے والی ہے؟جسٹس(ر) وجیہہ الدین احمد نے سنگین دعویٰ کردیا