کراچی میں پھر گرمی بڑھنے کی پیش گوئی،جمعرات، جمعہ اور ہفتے سے درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے، محکمہ موسمیات
کراچی(این این آئی)محکمہ موسمیات نے ایک بار پھر کراچی میں گرمی بڑھنے کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات نے شہر میں جمعرات، جمعہ اور ہفتے سے گرمی بڑھنے کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق خلیج بنگال کی طرف ایک اور ہوا… Continue 23reading کراچی میں پھر گرمی بڑھنے کی پیش گوئی،جمعرات، جمعہ اور ہفتے سے درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے، محکمہ موسمیات