ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

ڈیل ہوگئی

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی نے نئی حلقہ بندیوں پر حکومتی بلْ کی حمایت کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے معاملہ سی سی آئی میں لے جا کر ہمارا مطالبہ تسلیم کرلیا ہے۔ شکر ہے حکومت کو دیر سے ہی مگر بات سمجھ آگئی ہے ۔ایک بیان میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا کہ حکومت نے معاملہ سی سی آئی میں لے جانے کا

ہمارا مطالبہ تسلیم کر لیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ عوامی اور آئینی موقف اپنایا تھا شکر ہے حکومت کو دیر سے ہی سہی لیکن بات سمجھ آ گئی۔اپوزیشن لیڈر نے کہاکہ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ عوامی اور آئینی موقف اپنایا۔ انہوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی کے موقف سے پارلیمان اور جمہوری اداروں میں مزید نئی حلقہ بندیوں کی آئینی بل 2017 کی حمایت کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…