ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

اسلحہ لائسنسوں کی منسوخی،وزارت داخلہ نے اہم اعلان کردیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت داخلہ نے ممنوعہ (خودکار) اسلحہ کے تمام لائسنسوں کی منسوخی/معطلی سے متعلق خبر جو پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا میں شائع ہوئی، کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ضمن میں کوئی نوٹیفکیشن

جاری نہیں ہوا۔ ایک بیان کے مطابق وزارت داخلہ نے اس بات کی وضاحت کی کہ ملک میں خودکار ہتھیاروں کا معاملہ تاحال زیر غور ہے۔ میڈیا کو اس بارے میں ہونے والی پیشرفت کے بارے میں مناسب طریقے سے آگاہ کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…