اوپن یونیورسٹی نے تین نئے پی ایچ ڈی پروگرامز متعارف کردئیے
اسلام آباد (آئی این پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2017ء کے داخلوں میں تین نئے پی ایچ ڈی پروگرامز متعارف کردئیے ہیں ٗ پہلی دفعہ پیش کئے جانے والے ان پروگرامز میں تاریخ ٗ عذا اور عذائیت ٗ ایلمنٹری ٹیچر ایجوکیشن ٗ شامل ہیں ۔ رواں سمسٹر میں 16۔پی ایچ ڈی پروگرامز… Continue 23reading اوپن یونیورسٹی نے تین نئے پی ایچ ڈی پروگرامز متعارف کردئیے