بدھ‬‮ ، 11 فروری‬‮ 2026 

جمعتہ المبارک کو چھٹی کا اعلان

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

کراچی(نیوزڈیسک)جمعتہ المبارک کو چھٹی کا اعلان،تمام سرکاری اور نجی دفاترز اور ادارے بند رہیں گے، تفصیلات کے مطابق حکومت سندھ نے یکم دسمبربروز جمعتہ المبارک کوعید میلاد النبی ؐ کی تعطیل کااعلان کردیاہے جس کاباقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیاہے۔

سندھ حکومت نے صوبے بھر میں یکم دسمبربروز جمعتہ المبارک کوعام تعطیل کااعلان کیاہے۔جس کانوٹیفکیشن جاری کردیاگیاہے نوٹیفیکیشن کے مطابق یکم دسمبرکوسندھ میں عید میلاد النبی ؐ مذہبی جوش وجذبے سے منائی جائے گی جبکہ تمام سرکاری اور نجی دفاترز اور ادارے بھی بند رہیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شوگر کے مریضوں کے لیے


گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…