پانامہ کے بعدسانحہ ماڈل ٹاؤن ، کیا ہونیوالا ہے ؟ معروف ماہر قانون اعتزاز احسن نے خطرناک پیش گوئی کردی
لاہور( این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس کی طرح سانحہ ماڈل ٹاؤن پر عدالتی کمشن کی رپورٹ بھی حکمرانوں کے گلے کا طوق بنے گی ،(ن) لیگ کی قیادت جس راہ پر چل رہی ہے اس کے نتائج انتہائی خطرناک ہوں گے ،پیپلز پارٹی… Continue 23reading پانامہ کے بعدسانحہ ماڈل ٹاؤن ، کیا ہونیوالا ہے ؟ معروف ماہر قانون اعتزاز احسن نے خطرناک پیش گوئی کردی