جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

اگر مجھے استعفیٰ دینے پر مجبور کیا گیا تو میں ماڈل ٹاؤن کے کن کرداروں کو بے نقاب کر دوں گا، رانا ثناء اللہ کی دھمکیاں، سینئر صحافی کا حیران کن انکشاف

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رانا ثناء اللہ نے ماڈل ٹاؤن کے اصل کرداروں کو بے نقاب کرنے کی دھمکی کس کو اور کیوں دے ڈالی، تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے کہا کہ رانا ثناء اللہ کے قریبی ذرائع کا کہناہے کہ اگر مجھے استعفیٰ دینے پر مجبور کیاگیا تو جس نے ماڈل ٹاؤن میں لوگوں پر

گولی چلوائی تھی، سانحہ ماڈل ٹاؤن کے اصل ذمہ داروں کے نام بتا دوں گا، سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے کہا کہ اب پنجاب حکومت یعنی شہباز شریف سے رانا ثناء اللہ ڈریں گے کیونکہ انہوں نے گزشتہ رات کو دھمکی بھیجی ہے کہ اگر تحریک ختم نبوتؐ والوں کے کہنے پر مجھ سے استعفیٰ لیا گیا تو میں ماڈل ٹاؤن کے اصل ذمہ داروں کا نام بتا دوں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…