منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

آنے والے دنوں میں کون کون تحریک انصاف کا حصہ بننے والا ہے؟ کون سا سابق وزیراعلیٰ تحریک انصاف میں شامل ہونے کے لیے پرتول رہا ہے؟ عارف نظامی کے حیران کن انکشافات

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف نظامی کا کہنا ہے کہ اس وقت لوگ تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں، تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں سینئر صحافی عارف نظامی نے کہا کہ ارباب غلام رحیم نے کافی دن لاہور میں بھی موجود رہے، ان کا کہنا تھا کہ رائے ونڈ کے دروازے ان کے لیے بند ہوئے ہیں، عارف نظامی نے کہا کہ میں کوشش بھی کی کہ ان کی میاں نواز شریف سے ملاقات ہو سکے، اس زمانے میں شاید ان کی ملاقات میاں نواز شریف سے ہوئی بھی تھی، اس وقت ارباب رحیم جو سندھ کے سابق وزیراعلیٰ

رہ چکے ہیں تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے والے ہیں، سینئر صحافی نے کہا کہ ارباب رحیم پر پرویز مشرف کے دور میں جوتوں کی بارش بھی ہوئی تھی، اس موقع پر انہوں نے زاہد حامد کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ یہ صاحب پرویز مشرف کے بھی خدمت گار تھے، وہ اب ن لیگ کے بھی وفاقی وزیر قانون رہ چکے ہیں، سینئر صحافی نے کہا کہ اس وقت ن لیگ نے تو سب کے لیے دروازے کھول رکھے ہیں کہ کوئی ان کی جماعت میں آئے مگر ان کی جماعت سے لوگ جا ہی رہے ہیں، دوسری طرف تحریک انصاف ہے جس میں لوگ شامل ہو رہے ہیں مگر جا نہیں رہے۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…