اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

لاہور شیخ زید ہسپتال ڈے کیئر سینٹر میں بچیوں سے زیادتی کا انکشاف

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور کے شیخ زید ہسپتال میں واقع چلڈرن کیئر سینٹر میں معصوم بچیوں کو جنسی تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا، متاثرہ بچی کی نشان دہی پر مسلم ٹاؤن پولیس نے ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے لیکن تین روز گزرنے کے باوجود بھی ملزم کو تاحال گرفتار نہیں کیا جا سکا ہے۔ تین سالہ بچی شیخ زید ہسپتال کے کیئر سینٹر میں داخل تھی بچی نے ڈاکٹر عامر کو بتایا کہ اس کے جسم کے نازک حصوں میں شدید درد ہے، جب ڈاکٹر عامر نے بچی کا چیک اپ کیا تو پتہ چلا کہ بچی کے ساتھ زیادتی کی گئی ہے۔ ایک موقر قومی

اخبار کے مطابق اس سارے واقعہ کے بعد ڈاکٹر فوزیہ نے انتظامیہ کے خلاف تھانہ مسلم ٹاؤن میں درخواست دے دی، جبکہ ڈاکٹر فوزیہ کے خلاف بچی کو جنسی تشدد کا نشانہ بنانے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، واضح رہے کہ لیڈی ڈاکٹر فوزیہ نے معصوم بچیوں سے زیادتی کے لیے ہسپتال میں کمرہ لے رکھا تھا اور وہ آیا کو پیسے بھی دیتی تھی تاکہ یہ بات راز ہی رہے۔تاہم انکشاف ہوا ہے کہ شیخ زید ہسپتال کے ڈے کیئر سینٹر میں درجنوں معصوم بچیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے دوسری طرف ہسپتال انتظامیہ نے بد نامی سے بچنے کے لیے ایف آئی آر سیل کروا دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…