منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

نگران حکومتیں کتنے مہینوں کا بجٹ دیں گی؟احسن اقبال نے بتا دیا

datetime 3  جون‬‮  2023

نگران حکومتیں کتنے مہینوں کا بجٹ دیں گی؟احسن اقبال نے بتا دیا

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ نگران حکومتیں صرف چار مہینوں کا بجٹ دیں گی۔ ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ آئندہ مالی سال کا وفاقی ترقیاتی بجٹ 1100 ارب روپے کا ہوگا جو رواں مالی سال کے مقابلے میں ساڑھے 37فیصد زیادہ ہوگا۔ انہوں… Continue 23reading نگران حکومتیں کتنے مہینوں کا بجٹ دیں گی؟احسن اقبال نے بتا دیا

ایک اور رہنما نے تحریک انصاف سے راہیں جدا کرلیں

datetime 3  جون‬‮  2023

ایک اور رہنما نے تحریک انصاف سے راہیں جدا کرلیں

ڈیرہ اسماعیل خان (این این آئی)تحریک انصاف کے سابق رکن صوبائی اسمبلی احتشام جاوید اکبر نے بھی پاکستان تحریک انصاف سے علیحدگی اختیار کرلی ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احتشام جاوید اکبر نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کی پہلے بھی مذمت کی اور آج بھی کر رہا ہوں۔انہوں نے کہا کہ تحریک… Continue 23reading ایک اور رہنما نے تحریک انصاف سے راہیں جدا کرلیں

سیاسی تبدیلیاں اور بجٹ، وزیراعظم نے پی ڈی ایم کا اجلاس بلالیا

datetime 3  جون‬‮  2023

سیاسی تبدیلیاں اور بجٹ، وزیراعظم نے پی ڈی ایم کا اجلاس بلالیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کی سیاسی صورتحال میں ہونے والی تبدیلیوں اور آئندہ مالی سال کے بجٹ کے حوالے سے وزیراعظم نے شہباز شریف نے حکمران اتحاد کی جماعتوں کا ایک اجلاس بلالیا ہے ۔جنگ اخبار میں صالح ظافر کی خبر کے مطابق یہ اجلاس وزیراعظم کی انقر ہ سے واپسی کے فوراً بعد آئندہ… Continue 23reading سیاسی تبدیلیاں اور بجٹ، وزیراعظم نے پی ڈی ایم کا اجلاس بلالیا

پنجاب میں انتخابی مفاہمت کیلئے پی پی سے ق لیگ کا رابطہ

datetime 3  جون‬‮  2023

پنجاب میں انتخابی مفاہمت کیلئے پی پی سے ق لیگ کا رابطہ

لاہور ( پی پی آئی)پنجاب میں انتخابی مفاہمت کیلئے پی پی سے ق لیگ کا رابطہ ہوا ہے اور ذرائع تصدیق کرتے ہیں کہ پنجاب کے سیاسی محاذ پر سرگرمِ عمل آصف زرداری کا موقف یہ ہے کہ جو مفاہمت پر آمادہ ہے ہم اس کے پاس خود چل کر جائینگے اور انتخابی نتائج سے… Continue 23reading پنجاب میں انتخابی مفاہمت کیلئے پی پی سے ق لیگ کا رابطہ

بشریٰ بیگم سے پوچھنا چاہئے عثمان بزدار کیوں چھوڑ گئے، خواجہ آصف

datetime 3  جون‬‮  2023

بشریٰ بیگم سے پوچھنا چاہئے عثمان بزدار کیوں چھوڑ گئے، خواجہ آصف

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی جیو کے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان بتائیں اگر انہیں تجربہ تھا تو اسٹیبلشمنٹ کے معاملہ میں غلطیاں کیوں کیں، عمران خان کو تجربہ تھا تو ڈی جی آئی ایس آئی کی تبدیلی پر… Continue 23reading بشریٰ بیگم سے پوچھنا چاہئے عثمان بزدار کیوں چھوڑ گئے، خواجہ آصف

19 کروڑ پاؤنڈ اسکینڈل، بشریٰ بی بی بھی نیب میں طلب

datetime 3  جون‬‮  2023

19 کروڑ پاؤنڈ اسکینڈل، بشریٰ بی بی بھی نیب میں طلب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی احتساب بیورو کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے 19کروڑ پاؤنڈ اسکینڈل میں عمران خان کے بعد انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کو بھی 7 جون کو طلب کرلیا ہے ۔ جنگ اخبار میں ایوب ناصر کی خبر کے مطابق بشریٰ بی بی کو بھیجے گئے نوٹس میں ہدایت کی گئی ہے… Continue 23reading 19 کروڑ پاؤنڈ اسکینڈل، بشریٰ بی بی بھی نیب میں طلب

اس پھول پر نظر رکھنا، جسٹس اطہر من اللّٰہ

datetime 3  جون‬‮  2023

اس پھول پر نظر رکھنا، جسٹس اطہر من اللّٰہ

اسلام آباد (ایجنسیاں) چیف جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ کے باغ میں پھول دار پودے لگائے۔بعدازاں چیف جسٹس نے ادارے کی بہتری کیلئے دعا کرائی۔ شجرکاری کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے درمیان خوشگوار ماحول میں گفتگو ہوئی۔ اس موقع پر… Continue 23reading اس پھول پر نظر رکھنا، جسٹس اطہر من اللّٰہ

وفاقی حکومت کا 290 روپے ڈالر ریٹ پر بجٹ تیار کرنے کا فیصلہ

datetime 3  جون‬‮  2023

وفاقی حکومت کا 290 روپے ڈالر ریٹ پر بجٹ تیار کرنے کا فیصلہ

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وفاقی حکومت نے 290 روپے ڈالر ریٹ پر بجٹ تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وزارت خزانہ نے اس حوالے سے متعلقہ محکموں کو ہدایات جاری کردی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مجوزہ ڈالر ریٹ پر بیرونی قرضوں پر سود کی ادائیگی ایک ٹریلین روپے تک پہنچ سکتی… Continue 23reading وفاقی حکومت کا 290 روپے ڈالر ریٹ پر بجٹ تیار کرنے کا فیصلہ

جہانگیر ترین سیاسی کھلاڑیوں کی سنچری مکمل کرنے کے قریب

datetime 3  جون‬‮  2023

جہانگیر ترین سیاسی کھلاڑیوں کی سنچری مکمل کرنے کے قریب

لاہور(ایجنسیاں)سینئر سیاستدان جہانگیر ترین اپنے سیاسی کھلاڑیوں کی سنچری مکمل کرنے کے قریب پہنچ گئے۔ 70سے زائد موجودہ اور سابق اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے جہانگیر ترین کی ٹیم میں شامل ہونے کی حامی بھر لی۔ سابق صوبائی وزیر سید سعید الحسن شاہ نے جہانگیرترین سے ملاقات کر کے ان کی قیادت پر اعتماد… Continue 23reading جہانگیر ترین سیاسی کھلاڑیوں کی سنچری مکمل کرنے کے قریب

1 792 793 794 795 796 797 798 799 800 801 802 12,230