جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

مسلسل 22سال اقتدار کے مزے لوٹنے والے طاہر اقبال چوہدری بھی تہمینہ دولتانہ سے ہار گئے

datetime 9  فروری‬‮  2024 |

وہاڑی(این این آئی)وہاڑی کے مضبوط ترین سمجھے جانے والے امیدوار اور مسلسل 22 سال اقتدار کے مزے لوٹنے والے طاہراقبال چوہدری کی کامیابیوں کو بریک لگ گئی، الیکشن 2024 میں بیگم تہمینہ دولتانہ ہاتھوں 8 ہزار 144 ووٹوں سے مات کھا گئے ،مسلم لیگ (ن )کی امیدوار قومی اسمبلی بیگم تہمینہ دولتانہ 1 لاکھ 11 ہزار 196 ووٹ حاصل کرکے کامیاب ہوگئیں جبکہ طاہراقبال چوہدری 1 لاکھ 3 ہزار 52 ووٹ حاصل کرسکے۔

طاہراقبال چوہدری 2002 کے الیکشن میں مسلم لیگ (ن )کے ٹکٹ پر ممبر صوبائی اسمبلی اور 2008 میں مسلم لیگ ق کے ٹکٹ پر 2013 کے انتخابات میں آزاد حیثیت میں ممبر قومی اسمبلی منتخب ہوکر مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کی جبکہ 2018 کے انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کی ٹکٹ پر ممبر قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…