بھارتی نوجوان کی پاکستان آمد؛ فیس بک فرینڈ سے شادی
سکھر (این این آئی)سوشل میڈیا پر ہوئی دوستی محبت میں بدل گئی اور اس محبت نے دو ممالک کے لوگوں کو ایک کردیا۔بھارتی لڑکا مہندر کمار اپنے اہل خانہ کے ہمراہ اپنی دلہن لینے سکھر پہنچ گیا دونوں کی شادی کی تقریب سکھرکے مقامی میرج ہال میں دھوم دھام سے منعقد ہوئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading بھارتی نوجوان کی پاکستان آمد؛ فیس بک فرینڈ سے شادی