جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

تحریک انصاف اے پی سی میں شرکت کر ے گی یا نہیں؟ حتمی فیصلہ ہو گیا

datetime 1  مئی‬‮  2023

تحریک انصاف اے پی سی میں شرکت کر ے گی یا نہیں؟ حتمی فیصلہ ہو گیا

پشاور(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے عوامی نیشنل پارٹی کی جانب سے بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عوامی نیشنل پارٹی نے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور الیکشن کے حوالے سے آل پارٹیز کانفرنس (کل)3مئی کو بلائی ہے جس کے لیے پی ٹی آئی کو بھی… Continue 23reading تحریک انصاف اے پی سی میں شرکت کر ے گی یا نہیں؟ حتمی فیصلہ ہو گیا

ہمیں مذاکرات کا کہنے والے ججز خود تقسیم کا شکار ہیں، ججزکو وزیر دفاع خواجہ آصف کا مشورہ

datetime 1  مئی‬‮  2023

ہمیں مذاکرات کا کہنے والے ججز خود تقسیم کا شکار ہیں، ججزکو وزیر دفاع خواجہ آصف کا مشورہ

اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ججز پہلے اپنے اندر اتحاد کیلئے مذاکرات کریں، سارا رولا ستمبر کا ہے سمجھ آئی جی؟ایک انٹرویو کے دور ان اینکر پرسن میزبان نے سوال کیا کہ عمران خان چاہتے ہیں کہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی ستمبر میں ریٹائرمنٹ سے پہلے… Continue 23reading ہمیں مذاکرات کا کہنے والے ججز خود تقسیم کا شکار ہیں، ججزکو وزیر دفاع خواجہ آصف کا مشورہ

فاطمہ بھٹو کے نکاح کے جوڑے کی قیمت سامنے آ گئی

datetime 1  مئی‬‮  2023

فاطمہ بھٹو کے نکاح کے جوڑے کی قیمت سامنے آ گئی

کراچی (این این آئی)سابق وزیر اعظم و پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی، میر مرتضی بھٹو کی بیٹی اور معروف مصنفہ فاطمہ بھٹو نے اپنے نکاح کی تفصیلات شیئر کیں جس میں انہوں نے ایک دلچسپ سندھی روایت کو بھی اپنایا۔فاطمہ بھٹو کے چھوٹے بھائی ذوالفقار بھٹو جونئیر کی جانب سے ان… Continue 23reading فاطمہ بھٹو کے نکاح کے جوڑے کی قیمت سامنے آ گئی

جب عمران خان کے تمام حربے ناکام ہو گئے تو اب اس کو بچانے کیلئے نئی جوڈیشل اسٹیبلشمنٹ آ گئی ہے،مریم نواز

datetime 1  مئی‬‮  2023

جب عمران خان کے تمام حربے ناکام ہو گئے تو اب اس کو بچانے کیلئے نئی جوڈیشل اسٹیبلشمنٹ آ گئی ہے،مریم نواز

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ جب عمران خان کے تمام حربے ناکام ہو گئے تو اب اس کو بچانے کے لئے نئی جوڈیشل اسٹیبلشمنٹ آ گئی ہے ،اس میں کچھ چہرے پرانے اور کچھ نئے چہرے شامل ہو گئے ہیں… Continue 23reading جب عمران خان کے تمام حربے ناکام ہو گئے تو اب اس کو بچانے کیلئے نئی جوڈیشل اسٹیبلشمنٹ آ گئی ہے،مریم نواز

لاہور،نامعلوم افراد مبینہ زیادتی کے بعد لڑکی کو سڑک پر پھینک کر فرار

datetime 1  مئی‬‮  2023

لاہور،نامعلوم افراد مبینہ زیادتی کے بعد لڑکی کو سڑک پر پھینک کر فرار

لاہور ( این این آئی) لاہور کے علاقے کاہنہ میں نامعلوم افراد مبینہ زیادتی کے بعد لڑکی کو نیم بے ہوشی کی حالت میں سڑک پر پھینک کر فرار ہو گئے۔پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی کو کاہنہ کے جھیڈو گائوں کے قریب سڑک پر پھینکا گیا۔پولیس نے اہلِ علاقہ کی اطلاع پر لڑکی کو تحویل… Continue 23reading لاہور،نامعلوم افراد مبینہ زیادتی کے بعد لڑکی کو سڑک پر پھینک کر فرار

جس نے نوازشریف کو چور کہا اس کا اپنا بیٹا بھی چور نکلا،مریم نواز

datetime 1  مئی‬‮  2023

جس نے نوازشریف کو چور کہا اس کا اپنا بیٹا بھی چور نکلا،مریم نواز

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ جب عمران خان کے تمام حربے ناکام ہو گئے تو اب اس کو بچانے کے لئے نئی جوڈیشل اسٹیبلشمنٹ آ گئی ہے ،اس میں کچھ چہرے پرانے اور کچھ نئے چہرے شامل ہو گئے ہیں… Continue 23reading جس نے نوازشریف کو چور کہا اس کا اپنا بیٹا بھی چور نکلا،مریم نواز

مٹھی بھر اشرافیہ کی خواہشات انرجی سیکٹر پر بوجھ بن گئیں

datetime 1  مئی‬‮  2023

مٹھی بھر اشرافیہ کی خواہشات انرجی سیکٹر پر بوجھ بن گئیں

کراچی(این این آئی) پاکستان کی انرجی ڈیمانڈ اور بیسک ڈیمانڈ میں بڑا فرق موجود ہے، گزشتہ 6 سال کا ڈیٹا یہ ظاہر کرتا ہے کہ پاکستان کی انرجی ڈیمانڈ گرمیوں کے عروج پر 30ہزار میگاواٹ تک پہنچ جاتی ہے جو سردیوں کے دوران محض 12 ہزار 3 سو میگاواٹ ہوتی ہے، جس کی بنیادی وجہ… Continue 23reading مٹھی بھر اشرافیہ کی خواہشات انرجی سیکٹر پر بوجھ بن گئیں

وزیر مذہبی امور کی عازمین حج سے آب زم زم کی مد میں اضافی پیسے وصول کرنے کی خبروں کی تردید

datetime 1  مئی‬‮  2023

وزیر مذہبی امور کی عازمین حج سے آب زم زم کی مد میں اضافی پیسے وصول کرنے کی خبروں کی تردید

اسلام آباد (این این آئی)وزارت برائے مذہبی امور نے عازمین حج سے آب زم زم کی مد میں اضافی پیسے وصول کرنے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس مد میں کوئی اضافی رقم نہیں لی جائے گی۔ پیر کو اپنے بیان میں وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سینیٹر طلحہ محمود نے… Continue 23reading وزیر مذہبی امور کی عازمین حج سے آب زم زم کی مد میں اضافی پیسے وصول کرنے کی خبروں کی تردید

فیصل آباد: 2 کمسن ملازمہ بہنوں پر مبینہ تشدد، گرم چھری سے داغا گیا، 4 ملزمان گرفتار

datetime 1  مئی‬‮  2023

فیصل آباد: 2 کمسن ملازمہ بہنوں پر مبینہ تشدد، گرم چھری سے داغا گیا، 4 ملزمان گرفتار

فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد کے علاقے خیابان کالونی نمبر 2 میں 2 کمسن گھریلو ملازمہ بہنوں کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا ۔ فیصل آباد پولیس کے مطابق متاثرہ بہنوں کی عمریں 8 اور 11 سال کے درمیان ہیں، دونوں بہنیں شہری وقار احمد کے گھر پر 1 ماہ سے کام کر… Continue 23reading فیصل آباد: 2 کمسن ملازمہ بہنوں پر مبینہ تشدد، گرم چھری سے داغا گیا، 4 ملزمان گرفتار

Page 795 of 12130
1 786 787 788 789 790 791 792 793 794 795 796 797 798 799 800 801 802 803 804 12,130