جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

آر او آفس کے پاس ٹارچر سیل بنایا گیا ہے، دانیال عزیز کی اہلیہ کا انکشاف

datetime 10  فروری‬‮  2024 |

نارووال (این این آئی)الیکشن 2024 میں آزاد امیدوار کی حیثیت سے انتخاب لڑنے والے رہنما دانیال عزیز کی اہلیہ مہناز عزیز نے دعویٰ کیا ہے کہ آر او آفس کے پاس ٹارچر سیل بنایا گیا ہے، کافی پریذائیڈنگ آفیسرز اس ٹارچر سیل سے ہو کر آتے ہیں۔دانیال عزیز کی اہلیہ مہناز عزیز نے سوشل میڈیا پر ویڈیو بیان جاری کیا ہے جس میں وہ انتخابات میں دھاندلی کا دعویٰ کر رہی ہیں۔

مہناز عزیز نے اپنے ویڈیو بیان میں کہاکہ ہم آر او آفس کا دروازہ کھٹکھٹاتے رہے، ہمیں اندر نہیں جانے دیا گیا، شام 7 سے رات ایک بجے تک ہمیں آر او آفس کے باہر رکھا گیا، رات 3 بجے کے بعد رزلٹ جمع کرنے کا عمل شروع کیا گیا۔مہناز عزیز نے کہا کہ این اے 75 کے 75 پولنگ اسٹیشن کا رزلٹ نہیں مل رہا، آرا و کا کہنا ہے عملہ سامان لے کر نہیں پہنچا، رزلٹ کہاں سے دیں، آر او کا کہنا ہے 75 پولنگ اسٹیشن کا رزلٹ ابھی تک ہمارے پاس نہیں پہنچا۔انہوں نے کہا کہ دانیال عزیز واضح برتری سیجیت چکے ہیں، ہم الیکشن کمیشن میں بھی جائیں گے، یہ الیکشن دھاندلی زدہ ہیں، کالعدم قرار دیا جانا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…