جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

کل عام تعطیل کا اعلان

datetime 30  اپریل‬‮  2023

کل عام تعطیل کا اعلان

لاہور( این این آئی)کل یکم مئی مزدوروں کا عالمی دن ہے ،ملک بھر میں عام تعطیل ہو گی۔ مختلف شہروں میں لیبر تنظیموں اور مزدوروں کے حقوق کیلئے کام کرنے والی این جی اوز کے زیر اہتمام ریلیوں ، واکس اور سیمینارز کا انعقاد کیاجائے گا۔ سیاسی جماعتیں بھی مزدوروں سے اظہار یکجہتی کے لئے… Continue 23reading کل عام تعطیل کا اعلان

عدلیہ آئین و قانون کے مطابق فیصلے کرتی ہے، پنچایت نہیں لگاتی،خواجہ آصف

datetime 30  اپریل‬‮  2023

عدلیہ آئین و قانون کے مطابق فیصلے کرتی ہے، پنچایت نہیں لگاتی،خواجہ آصف

سیالکوٹ(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عدلیہ کا کام قانون اور آئین کے مطابق فیصلے کرنا ہے پنچایت لگانا نہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے (ن لیگی رہنما خواجہ آصف نے کہا کہ کہاں لکھا ہے عدلیہ مذاکرات کروائے گی، پنچایت لگانا… Continue 23reading عدلیہ آئین و قانون کے مطابق فیصلے کرتی ہے، پنچایت نہیں لگاتی،خواجہ آصف

بلاول بھٹو کے مطالبے پر چین نے خنجراب بارڈر تجارت کے لئے سارا سال کھلا رکھنے کی منظوری دے دی

datetime 30  اپریل‬‮  2023

بلاول بھٹو کے مطالبے پر چین نے خنجراب بارڈر تجارت کے لئے سارا سال کھلا رکھنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد (این این آئی) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے مطالبے پر چین کی حکومت نے خنجراب بارڈر تجارت کے لئے سارا سال کھلا رکھنے کی منظوری دے دی۔ گلگت بلتستان کے عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا کرنے پر پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صوبائی صدر و قائدِ حزبِ اختلاف گلگت بلتستان اسمبلی امجد… Continue 23reading بلاول بھٹو کے مطالبے پر چین نے خنجراب بارڈر تجارت کے لئے سارا سال کھلا رکھنے کی منظوری دے دی

پرویز الہٰی کی گرفتاری کیلئے پولیس کارروائی پر نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے خاموشی توڑ دی

datetime 30  اپریل‬‮  2023

پرویز الہٰی کی گرفتاری کیلئے پولیس کارروائی پر نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے خاموشی توڑ دی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کی گرفتاری کے لیے چوہدری شجاعت کےگھر پر پولیس کارروائی پر نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا ردعمل سامنے آگیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ایک بیان میں نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا کہ کسی کو غیر قانونی کام کی اجازت… Continue 23reading پرویز الہٰی کی گرفتاری کیلئے پولیس کارروائی پر نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے خاموشی توڑ دی

پی آئی اے اور دیگرائیرلائنزکو حج فلائٹ آپریشن مرتب کرنے میں مشکلات کا سامنا

datetime 30  اپریل‬‮  2023

پی آئی اے اور دیگرائیرلائنزکو حج فلائٹ آپریشن مرتب کرنے میں مشکلات کا سامنا

اسلام آباد (این این آئی)وزارت مذہبی امور کی جانب سے تاخیر کے باعث حاجیوں کا کوٹہ فائنل نہ ہوسکا جس کے باعث قومی ائیر لائن (پی آئی اے) اور دیگر ائیرلائنز کو حج کیلئے فلائٹ آپریشن مرتب کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ مہنگائی کے باعث پاکستان میں پہلی بار ایسا ہو رہا ہے کہ… Continue 23reading پی آئی اے اور دیگرائیرلائنزکو حج فلائٹ آپریشن مرتب کرنے میں مشکلات کا سامنا

آڈیو لیکس معاملہ ، رانا ثنااللہ نے بڑا بیان داغ دیا

datetime 30  اپریل‬‮  2023

آڈیو لیکس معاملہ ، رانا ثنااللہ نے بڑا بیان داغ دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ آڈیو لیکس کے معاملے کی انکوائری ہوسکتی ہے، جس کی آڈیو لیک ہوئی اس کو انکوائری کیلئے سامنے آنا ہوگا۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ حکومت کا مؤقف ہے کہ بجٹ کے بعد اسمبلیاں تحلیل کی جائیں۔رانا ثنا اللہ نے پرویز… Continue 23reading آڈیو لیکس معاملہ ، رانا ثنااللہ نے بڑا بیان داغ دیا

حکومت چوہدری شجاعت حسین سے غیرمشروط معافی مانگے، چودھری سرور

datetime 30  اپریل‬‮  2023

حکومت چوہدری شجاعت حسین سے غیرمشروط معافی مانگے، چودھری سرور

لاہور( این این آئی)سابق گورنرپنجاب وپاکستان مسلم لیگ (ق)کے چیف آرگنائزرچوہدری سرور نے حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت چوہدری شجاعت حسین سے غیرمشروط معافی مانگے۔چوہدری سرور نے کہا شہبازشریف اور آصف زرداری، چوہدری شجاعت سے رابطہ کرکے معذرت کریں،حکومتی عہدیداران یقینی بنائے کہ ائندہ ایساکوئی واقعہ رونما نہ ہو۔چوہدری سرورنے مزید… Continue 23reading حکومت چوہدری شجاعت حسین سے غیرمشروط معافی مانگے، چودھری سرور

بلوچستان،بارشوں اور سیلابی ریلوں سے5 افراد جاں بحق ہوگئے

datetime 30  اپریل‬‮  2023

بلوچستان،بارشوں اور سیلابی ریلوں سے5 افراد جاں بحق ہوگئے

چمن(این این آئی) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور ریلوں سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔پروونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی ( پی ڈی ایم اے ) کے مطابق بارشوں اور ریلوں سے ہونے والے نقصانات میں خضدار میں 2 ، مچھ، لسبیلہ میں 2 اور کیچ میں ایک شخص جاں بحق ہوا۔پی ڈی ایم اے… Continue 23reading بلوچستان،بارشوں اور سیلابی ریلوں سے5 افراد جاں بحق ہوگئے

رحیم یار خان اور راجن پور کے کچے میں آپریشن، 7 ڈاکو ہلاک، متعدد گرفتار

datetime 30  اپریل‬‮  2023

رحیم یار خان اور راجن پور کے کچے میں آپریشن، 7 ڈاکو ہلاک، متعدد گرفتار

رحیم یار خان (این این آئی)رحیم یار خان اور راجن پور کے کچے کے علاقے میں پولیس کا ڈاکوئوں کے خلاف آپریشن 22 ویں روز میں داخل ہو گیا ہے، اب تک 7 ڈاکوؤں کو ہلاک اور متعدد کو گرفتار کیا گیا ۔پولیس کے ترجمان کے مطابق رحیم یار خان میں آپریشن میں کلیئر کروائے… Continue 23reading رحیم یار خان اور راجن پور کے کچے میں آپریشن، 7 ڈاکو ہلاک، متعدد گرفتار

Page 799 of 12130
1 790 791 792 793 794 795 796 797 798 799 800 801 802 803 804 805 806 807 808 12,130