پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

جماعت نہم، دہم کے طلبہ کے لئے نئی پریشانی

datetime 4  ستمبر‬‮  2022

جماعت نہم، دہم کے طلبہ کے لئے نئی پریشانی

مکوآنہ (این این آئی )نئے تعلیمی سال کے 5 ماہ گزر گئے۔ سکولوں میں بچوں کو قرآن مجید کے مضمون کی کتاب فراہم نہ کی جاسکی ۔رواں سال بچوں سے ناظرہ قرآن بمعہ ترجمہ 100 نمبر کا پیپر لیا جانا ہے۔بورڈ امتحان میں بھی نہم اور دہم میں پچاس ،پچاس نمبر کا پیپر ہوگا۔ذرائع کے… Continue 23reading جماعت نہم، دہم کے طلبہ کے لئے نئی پریشانی

ملک بھر میں سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں ہیلتھ کیمپس لگانے کا فیصلہ

datetime 4  ستمبر‬‮  2022

ملک بھر میں سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں ہیلتھ کیمپس لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کی ہدایت پر ملک بھر میں سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں ہیلتھ کیمپس لگانے کا فیصلہ کرلیاگیا ۔ترجمانِ وزارت صحت کے مطابق کیمپس نیشنل ایمرجنسی آپریشن سیل صوبائی ای او سیز اور اغاخان یونیورسٹی کے اشتراک سے لگائے جائیں گے ۔ وفاقی وزیر عبد القادر پٹیل نے… Continue 23reading ملک بھر میں سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں ہیلتھ کیمپس لگانے کا فیصلہ

300 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے گھروں کو دس دس ہزار روپے کے بھاری بل بھیج دیئے شہری بل بلبلا اٹھے

datetime 4  ستمبر‬‮  2022

300 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے گھروں کو دس دس ہزار روپے کے بھاری بل بھیج دیئے شہری بل بلبلا اٹھے

پتوکی (این این آئی ) 300 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے گھروں کو لیسکو واپڈا نے دس دس ہزار روپے کے بھاری بل بھیج دیئے شہری بل بلبلا اٹھے امن سول سوسائٹی پتوکی صدر نوید بھٹی کا وزیر اعظم پاکستان ،وفاقی وزیر پانی و بجلی ،چیف لیسکو لاھور سے فوری طورپر نوٹس لینے… Continue 23reading 300 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے گھروں کو دس دس ہزار روپے کے بھاری بل بھیج دیئے شہری بل بلبلا اٹھے

300یونٹ تک چھوٹ، کن صارفین کو 56فیصد فائدہ پہنچے گا ؟ جانئے

datetime 2  ستمبر‬‮  2022

300یونٹ تک چھوٹ، کن صارفین کو 56فیصد فائدہ پہنچے گا ؟ جانئے

کراچی(این این آئی)فیول ایڈجسمنٹ چارجز کی 300یونٹ تک چھوٹ ملنے سے کے الیکٹرک کے 56 فی صد صارفین کو فائدہ پہنچے گا۔ کے الیکٹرک کے 32 لاکھ صارفین میں سے تقریبا 18لاکھ پانچ کلو واٹ اور 300یونٹ ماہانہ سے کم بجلی استعمال کرتے ہیں۔ واضح رہے پہلے حکومت کی جانب سے یہ ریلیف 200 یونٹ… Continue 23reading 300یونٹ تک چھوٹ، کن صارفین کو 56فیصد فائدہ پہنچے گا ؟ جانئے

زرداری نوٹ دیکھ لے تو اس کی مونچھیں اوپر نیچے جانا شروع ہو جاتی ہیں، عمران خان

datetime 1  ستمبر‬‮  2022

زرداری نوٹ دیکھ لے تو اس کی مونچھیں اوپر نیچے جانا شروع ہو جاتی ہیں، عمران خان

سرگودھا (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چار لوگوں نے بند کمرے میں بیٹھ کر سازش کی اور پھر مجھے نااہل کروانے کا منصوبہ بنایا، توشہ خانہ کیس کی کھلی سماعت کی جائے، نوازشریف، زرداری، یوسف رضا گیلانی کے توشہ خانہ کیسز کو بھی… Continue 23reading زرداری نوٹ دیکھ لے تو اس کی مونچھیں اوپر نیچے جانا شروع ہو جاتی ہیں، عمران خان

کپتان کا سیاسی مقابلہ مشکل نہیں، نا ممکن ہوگیا ، اسد عمر

datetime 1  ستمبر‬‮  2022

کپتان کا سیاسی مقابلہ مشکل نہیں، نا ممکن ہوگیا ، اسد عمر

اسلام آباد( آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف اسد عمر نے کہا ہے کہ دہشتگردی کی دفعات لگا کے آپ عمران خان کا تو کچھ نہیں بگاڑ رہے لیکن پوری دنیا میں جگ ہنسائی ہو رہی ہے، سیاست میں عمران خان کا مقابلہ کرنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہو گیا ہے۔عمران خان کی ضمانت میں… Continue 23reading کپتان کا سیاسی مقابلہ مشکل نہیں، نا ممکن ہوگیا ، اسد عمر

25کلومیٹر کی بھکاری حکومت ایجنڈامکمل ہونے پرنکال دئیے جائے گی ‘ شیخ رشید

datetime 31  اگست‬‮  2022

25کلومیٹر کی بھکاری حکومت ایجنڈامکمل ہونے پرنکال دئیے جائے گی ‘ شیخ رشید

لاہور( این این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکمران خواب غفلت سے باہرنہیں آئے،شہبازشریف نے نوازشریف کے بیانیے کوزمین بوس کردیا ہے،بھارت سے تجارت اوردوحہ میں مشکوک میٹنگ سوالیہ نشان ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ وفاقی وزراء کی تعداد آئین اورقانون کی پابندی کی… Continue 23reading 25کلومیٹر کی بھکاری حکومت ایجنڈامکمل ہونے پرنکال دئیے جائے گی ‘ شیخ رشید

شرمیلا فاروقی بھی سیلاب زدگان کی داد رسی کو پہنچ گئیں

datetime 31  اگست‬‮  2022

شرمیلا فاروقی بھی سیلاب زدگان کی داد رسی کو پہنچ گئیں

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی بھی سیلاب زدگان کی داد رسی کرنے پہنچ گئیں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر شرمیلا فاروقی کی جانب سے ایک تصویر شیئر کی گئی ہے، جس میں وہ سیلاب سے متاثر لوگوں سے ملاقات کر رہی ہیں۔شرمیلا فاروقی نے کہاکہ سیلاب متاثرین ہمارے لوگ ہیں، انہوں… Continue 23reading شرمیلا فاروقی بھی سیلاب زدگان کی داد رسی کو پہنچ گئیں

کراچی،خاتون سے زیادتی ثابت نہیں ہوئی، ملزم کی رہائی کا حکم

datetime 31  اگست‬‮  2022

کراچی،خاتون سے زیادتی ثابت نہیں ہوئی، ملزم کی رہائی کا حکم

کراچی(این این آئی)جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت نے خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی کے کیس کے ملزم غلام عباس کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ ملزم غلام عباس کی ڈی این اے رپورٹ کے مطابق زیادتی ثابت نہیں ہو سکی ہے۔دورانِ سماعت متاثرہ خاتون نے عدالت کو بتایا… Continue 23reading کراچی،خاتون سے زیادتی ثابت نہیں ہوئی، ملزم کی رہائی کا حکم

Page 799 of 12055
1 790 791 792 793 794 795 796 797 798 799 800 801 802 803 804 805 806 807 808 12,055