دن دیہاڑے تاجرکے اغوا کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
پشاو ر(این این آئی)پشاور کے صدر بازار سے دن دیہاڑے بزرگ تاجر کے مبینہ اغوا کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔پشاور کے علاقے صدر بازار سے ساڑھے 9 بجے بزرگ تاجر کو نامعلوم افراد نیگاڑی میں زبردستی بٹھا کر مبینہ طور پر اغوا کرلیا۔اغوا کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے، ویڈیو میں… Continue 23reading دن دیہاڑے تاجرکے اغوا کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل