منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

عاطف خان کی کمپنی پر چھاپہ مارا گیا، وفاقی پولیس پر عمر ایوب نے بڑا الزام عائد کر دیا

datetime 3  جون‬‮  2023

عاطف خان کی کمپنی پر چھاپہ مارا گیا، وفاقی پولیس پر عمر ایوب نے بڑا الزام عائد کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے الزام عائد کیا ہے کہ خیبرپختونخوا کے سابق سینئر وزیر عاطف خان کی اسلام آباد میں فارماسیوٹیکل کمپنی پر چھاپہ مارا گیا اور وفاقی پولیس 5 ملازمین کو ’اغوا‘ کر کے لے گئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ان کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading عاطف خان کی کمپنی پر چھاپہ مارا گیا، وفاقی پولیس پر عمر ایوب نے بڑا الزام عائد کر دیا

پی ٹی آئی میں شمو لیت ملک دشمنوں کو خوش کر نے کے لئے نہیں کی تھی، ایک اور رہنما نے راہیں جدا کر لیں

datetime 3  جون‬‮  2023

پی ٹی آئی میں شمو لیت ملک دشمنوں کو خوش کر نے کے لئے نہیں کی تھی، ایک اور رہنما نے راہیں جدا کر لیں

کوئٹہ(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء احسان اللہ خاکسار نے پی ٹی آئی سے اپنی راہیں جداکرنے کا اعلان کر تے ہوئے کہا کہ 9مئی کے واقعات سے ملک کو نقصان پہنچا ہے، پی ٹی آئی میں شمو لیت ملک کے دشمنوں کو خوش کر نے کے لئے نہیں کی تھی، مجھ… Continue 23reading پی ٹی آئی میں شمو لیت ملک دشمنوں کو خوش کر نے کے لئے نہیں کی تھی، ایک اور رہنما نے راہیں جدا کر لیں

ڈاکٹر یاسمین راشد کو جناح ہاؤس حملہ کیس سے بری کر دیا گیا

datetime 3  جون‬‮  2023

ڈاکٹر یاسمین راشد کو جناح ہاؤس حملہ کیس سے بری کر دیا گیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے پی ٹی آئی کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو جناح ہاؤس حملہ کیس سے بری کر دیا۔ پولیس کی جانب سے تحریک انصاف کی رہنما کو عدالت میں پیش کیا گیا اور عدالت سے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی۔ عدالت نے پولیس کی ڈاکٹر یاسمین… Continue 23reading ڈاکٹر یاسمین راشد کو جناح ہاؤس حملہ کیس سے بری کر دیا گیا

جہانگیر ترین کی سربراہی میں ہم خیال گروپ کا اجلاس

datetime 3  جون‬‮  2023

جہانگیر ترین کی سربراہی میں ہم خیال گروپ کا اجلاس

لاہور ( این این آئی) سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے جہانگیر ترین کے ساتھ مل کر چلنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی علیحدہ گروپ نہیں بن رہا، سارے لوگ ایک ہی جگہ اکھٹے ہوں گے، ملک کی معاشی صورتِ حال تشویشناک ہے، ملکی مفاد میں جو چیزیں ہوں… Continue 23reading جہانگیر ترین کی سربراہی میں ہم خیال گروپ کا اجلاس

ملائیشیا میں روکے گئے پی آئی اے کے طیارے کو وطن واپسی کی اجازت مل گئی

datetime 3  جون‬‮  2023

ملائیشیا میں روکے گئے پی آئی اے کے طیارے کو وطن واپسی کی اجازت مل گئی

کوالالمپور(این این آئی)ملائیشیا کی عدالت نے کوالالمپور میں روکے گئے قومی ایئر لائن پی آئی اے کے طیارے کو وطن واپسی کی اجازت دے دی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عدالت نے طیارے کو روکنے کا حکم کو معطل کر دیا، پی آئی اے کی لیگل ٹیم نے 3 دن میں عدالتی حکم کو معطل کروا… Continue 23reading ملائیشیا میں روکے گئے پی آئی اے کے طیارے کو وطن واپسی کی اجازت مل گئی

زرداری پر قتل کی سازش کا الزام، شیخ رشید کیخلاف فردجرم کی کارروائی ایک بار پھرمؤخر

datetime 3  جون‬‮  2023

زرداری پر قتل کی سازش کا الزام، شیخ رشید کیخلاف فردجرم کی کارروائی ایک بار پھرمؤخر

اسلام آباد (این این آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں سابق صدر آصف علی زرداری پر قتل کی سازش کے الزام کے کیس میں شیخ رشید کے خلاف فردجرم کی کاروائی ایک بار پھر مؤخر کردی گئی۔جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ کی عدالت میں شیخ رشید کے وکیل سردار شہباز پیش ہوئے ۔ شیخ رشید… Continue 23reading زرداری پر قتل کی سازش کا الزام، شیخ رشید کیخلاف فردجرم کی کارروائی ایک بار پھرمؤخر

رات کو جیل میں ہماری تلاشیاں لی گئیں، پی ٹی آئی کی گرفتار خواتین پھٹ پڑیں

datetime 3  جون‬‮  2023

رات کو جیل میں ہماری تلاشیاں لی گئیں، پی ٹی آئی کی گرفتار خواتین پھٹ پڑیں

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی گرفتار خواتین نے کہا ہے کہ ہمارے ساتھ ظلم کیا جا رہا ہے، اب ہم مزید برداشت نہیں کریں گے۔پولیس نے 9مئی واقعات میں ملوث پی ٹی آئی کی گرفتار خواتین صنم جاوید، عالیہ حمزہ، طیبہ راجا، خدیجہ شاہ کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت… Continue 23reading رات کو جیل میں ہماری تلاشیاں لی گئیں، پی ٹی آئی کی گرفتار خواتین پھٹ پڑیں

اس وقت خان کی مقبولیت کا لیول یہ ہے کہ اگر وہ نواز شریف کو ٹکٹ دیں تو وہ بھی جیت جائے ، شہباز گل

datetime 3  جون‬‮  2023

اس وقت خان کی مقبولیت کا لیول یہ ہے کہ اگر وہ نواز شریف کو ٹکٹ دیں تو وہ بھی جیت جائے ، شہباز گل

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گِل نےاپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ اس وقت خان کی مقبولیت کا لیول یہ ہے کہ اگر وہ نواز شریف کو ٹکٹ دیں تو وہ بھی جیت جائے۔ علاوہ ازیں شہباز گل نے بطور امریکی شہری خود کو پی ٹی آئی کا… Continue 23reading اس وقت خان کی مقبولیت کا لیول یہ ہے کہ اگر وہ نواز شریف کو ٹکٹ دیں تو وہ بھی جیت جائے ، شہباز گل

پشاور،9 مئی واقعات کے ملزمان کے سہولت کاروں کیخلاف بھی کارروئی کا فیصلہ

datetime 3  جون‬‮  2023

پشاور،9 مئی واقعات کے ملزمان کے سہولت کاروں کیخلاف بھی کارروئی کا فیصلہ

پشاور(این این آئی)9 مئی کو توڑ پھوڑ اور جلاؤگھیراؤ میں ملوث ملزمان کے سہولت کاروں کے خلاف بھی کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق 9 اور 10 مئی کو پرتشدد واقعات میں ملوث ملزمان سمیت ان کے سہولت کاروں کیخلاف بھی کارروائی کی جائے گی۔پولیس کے مطابق ملزمان کو پناہ دینے والوں کے… Continue 23reading پشاور،9 مئی واقعات کے ملزمان کے سہولت کاروں کیخلاف بھی کارروئی کا فیصلہ

1 791 792 793 794 795 796 797 798 799 800 801 12,230