پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

علی امین گنڈا پور سے تنازع، وائس چانسلر گومل یونیورسٹی کو جبری رخصت پر بھیج دیا گیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2022

علی امین گنڈا پور سے تنازع، وائس چانسلر گومل یونیورسٹی کو جبری رخصت پر بھیج دیا گیا

ڈیرہ اسماعیل /پشاور (این این آئی)چانسلرگومل یونیورسٹی نے وائس چانسلر ڈاکٹر افتخار احمد کو 90 دن کی جبری رخصت پر بھیج دیا ہے۔صوبائی محکمہ اعلیٰ تعلیم نے وی سی گومل یونیورسٹی کی جبری رخصت کا اعلامیہ جاری کردیا۔اعلامیہ کے مطابق وائس چانسلر گومل یونیورسٹی زرعی یونیورسٹی کے ساتھ اثاثے تقسیم کرنے میں ناکام رہے، علی… Continue 23reading علی امین گنڈا پور سے تنازع، وائس چانسلر گومل یونیورسٹی کو جبری رخصت پر بھیج دیا گیا

5 تا11 سال کی عمر کے بچوں کیلئے کورونا ویکسین مہم پیر سے شروع

datetime 18  ستمبر‬‮  2022

5 تا11 سال کی عمر کے بچوں کیلئے کورونا ویکسین مہم پیر سے شروع

لاہور( این این آئی)وفاقی وزارت صحت کی جانب سے5 سے 11 سال کی عمر کے بچوں کے لیے کورونا ویکسین مہم کا آغاز آج( پیر) سے ہو گا۔5 سے 11 سال تک کے بچوں کیلئے مہم 19 سے 24 ستمبر تک چلائی جائے گی۔پہلے مرحلے میں اسلام آباد، پنجاب اور سندھ میں ویکسی نیشن ہوگی،… Continue 23reading 5 تا11 سال کی عمر کے بچوں کیلئے کورونا ویکسین مہم پیر سے شروع

مجھ پر کرپشن کا کوئی کیس تھا نہ ہے، واپس کیسے ہوگیا ؟ سلیم مانڈوی والا

datetime 18  ستمبر‬‮  2022

مجھ پر کرپشن کا کوئی کیس تھا نہ ہے، واپس کیسے ہوگیا ؟ سلیم مانڈوی والا

لاہور( این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ نیب میں میرے خلاف کرپشن ریفرنس کبھی دائر ہی نہیں ہوا تو واپس کب اور کیسے ہوگیا؟،میرے خلاف مسلسل کرپشن کا ریفرنس واپس ہوجانے کی خبریں چلائی جا رہی ہیں، میرے اوپر نہ کبھی کرپشن کا الزام لگا ہے اور… Continue 23reading مجھ پر کرپشن کا کوئی کیس تھا نہ ہے، واپس کیسے ہوگیا ؟ سلیم مانڈوی والا

سپریم کورٹ ،شہباز گل پر تشدد، وفاق کو نوٹس ، تفتیشی کو ریکارڈ سمیت پیش ہونے کا حکم

datetime 16  ستمبر‬‮  2022

سپریم کورٹ ،شہباز گل پر تشدد، وفاق کو نوٹس ، تفتیشی کو ریکارڈ سمیت پیش ہونے کا حکم

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ اور مبینہ تشدد کیخلاف دائر درخواست کی سماعت کے موقع پر شہباز گل کے وکیل کی عدم تیاری پیش ہونے کے عمل پراظہار برہمی کرتے ہوئے سوال اٹھایا ھے کہ کیا پی ٹی آئی دور حکومت میں پولیس نے کسی قیدی پر تشدد نھیں کیا؟… Continue 23reading سپریم کورٹ ،شہباز گل پر تشدد، وفاق کو نوٹس ، تفتیشی کو ریکارڈ سمیت پیش ہونے کا حکم

عمران نے خاتون جج کے خلاف بیان حق بجانب قرار دیدیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2022

عمران نے خاتون جج کے خلاف بیان حق بجانب قرار دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم و چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے خاتون جج زیبا چوہدری کے خلاف بیان کو ایک بار پھر حق بجانب قرار دیدیا۔گزشتہ روز اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ اگر کوئی کہے تشدد کے باوجود… Continue 23reading عمران نے خاتون جج کے خلاف بیان حق بجانب قرار دیدیا

مسجد نبویؓ واقعہ، غیر ضروری ہراساں نہ کیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ کی ہدایت

datetime 13  ستمبر‬‮  2022

مسجد نبویؓ واقعہ، غیر ضروری ہراساں نہ کیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ کی ہدایت

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسجد نبویؓ کی توہین کے واقعے پر درج مقدمات کی تفصیل طلب کرتے ہوئے سیکرٹری داخلہ کو رپورٹ پیش کرنے کا آخری موقع دیدیا۔مسجد نبویؓ واقعہ کے بعد شیخ رشید اور فواد چوہدری سمیت دیگر پر درج مقدمات کے خلاف درخواستوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف… Continue 23reading مسجد نبویؓ واقعہ، غیر ضروری ہراساں نہ کیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ کی ہدایت

مریم نواز کی پاسپورٹ کے حصول کیلئے درخواست پر تین رکنی بنچ بدھ سماعت کریگا

datetime 13  ستمبر‬‮  2022

مریم نواز کی پاسپورٹ کے حصول کیلئے درخواست پر تین رکنی بنچ بدھ سماعت کریگا

لاہور( این این آئی) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ آج( بدھ )مسلم لیگ (ن) کی نائب صد رمریم نواز کی جانب سے پاسپورٹ کے حصول کے لئے دائر درخواست پر سماعت کرے گا۔بنچ میں جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس طارق سلیم شیخ شامل ہیں۔مریم نواز نے پاسپورٹ واپسی کے… Continue 23reading مریم نواز کی پاسپورٹ کے حصول کیلئے درخواست پر تین رکنی بنچ بدھ سماعت کریگا

ملک تقریباً ڈیفالٹ ہوچکا ،صرف اعلان باقی ہے‘ شیخ رشید احمد

datetime 13  ستمبر‬‮  2022

ملک تقریباً ڈیفالٹ ہوچکا ،صرف اعلان باقی ہے‘ شیخ رشید احمد

لاہور( این این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک تقریباً ڈیفالٹ ہوچکا ہے صرف اعلان ہوناباقی ہے ،بجلی مزید4.50 روپے فی یونٹ مزیدمہنگیکردی ہے۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شیخ رشید احمد نے کہا کہ فضل الرحمان نے ایکسٹنشن دینے والی بات کر کے پارلیمنٹ کی مدت بڑھانے کا مطالبہ… Continue 23reading ملک تقریباً ڈیفالٹ ہوچکا ،صرف اعلان باقی ہے‘ شیخ رشید احمد

اسلام آباد میں ڈینگی سے ایک اور شخص جاں بحق ہوگیا،ڈینگی کے 75 نئے کیسز رپورٹ

datetime 13  ستمبر‬‮  2022

اسلام آباد میں ڈینگی سے ایک اور شخص جاں بحق ہوگیا،ڈینگی کے 75 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد میں ڈینگی سے ایک اور شخص انتقال کرگیا ، ایک دن میں ڈینگی کے 75 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او)ڈاکٹر زعیم ضیا کے مطابق اسلام آباد میں ڈینگی سے ایک اور شخص انتقال کرگیا، انتقال کرنے والا شخص ترلائی،اسلام آباد کا رہائشی تھا۔ڈی ایچ… Continue 23reading اسلام آباد میں ڈینگی سے ایک اور شخص جاں بحق ہوگیا،ڈینگی کے 75 نئے کیسز رپورٹ

Page 796 of 12055
1 787 788 789 790 791 792 793 794 795 796 797 798 799 800 801 802 803 804 805 12,055